• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے زیادتی، پادری ملوث نکلے

فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 1950 سے اب تک بچوں کے ساتھ زیادتی کے ہزاروں ملزمان کا تعلق فرینچ کیتھولک چرچ سے رہا۔

رپورٹ کے مطابق فرینچ کیتھولک چرچ کے 2900 سے 3200 پادری اور دیگر ارکان بچوں سے زیادتی میں ملوث تھے۔

خبر ایجنسی کے مطابق چرچ میں بچوں سے زیادتی کی تحقیقات کیلئے 2018 میں آزاد کمیشن بنایا گیا تھا، کمیشن کی مکمل رپورٹ منگل کو جاری کی جائے گی۔

تازہ ترین