گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تین روزہ دورے پر برسلز پہنچ گئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ دورے کا مقصد یہ ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف کیے گئے پروپیگنڈے کو یورپ کے سامنے بے نقاب کیا جائے۔
فوجی طیارہ بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا۔
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں پر برطانیہ کی پابندیوں کے ردِعمل میں قونصل خانہ 8 اکتوبر تک بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو شہر کے نزدیک 105 یوکرینی ڈرون مار گرائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان چیمپئنز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہیں کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 2 خوارج دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
جیا علی کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر پاکستان کا چہرہ ہیں، اس لیے انہیں اپنے رویے کا خیال رکھنا چاہیے۔
شہریوں سے چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پولیس نے ملزمان سے برآمد کیے تھے۔
فلم رامائن کے سیٹ پر آگ لگنے کا واقعہ غفلت کے باعث پیش آیا۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ہر مسئلہ کیل نہیں ہوتا اور ہر مسئلے کا حل ہتھوڑا نہیں ہوتا۔
روہن سندیپ کو 2021ء میں گرفتار کیا گیا تھا، اس پر نابالغوں پر تشدد، منظم بھتہ خوری اور بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پھیلانے سمیت سنگین الزامات عائد ہیں۔
دونوں کے درمیان اختلافات کی اطلاعات پہلی مرتبہ اکتوبر 2025ء میں سامنے آئی تھیں۔
ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے ہیں۔
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ملوث ہونے کے معاملے کو دیکھا جا رہا ہے، تاہم فی الحال اس حوالے سے کوئی حتمی ثبوت موجود نہیں۔
برزیت یونیورسٹی کے طلبہ کے مطابق یہ کارروائی جامعہ میں فلسطینی شناخت اور اجتماعی اظہار کو دبانے کی وسیع مہم کا حصہ ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا ہے۔