کل بلاول کو ایک دوست ملا
اور ہنستے ہوئے کہا اُس نے
بھانجا آگیا، مبارک ہو
تمہیں ماموں بنا دیا اُس نے
محکمہ بلدیات، خوراک، جنگلات، ثقافت، محنت اور لائیو اسٹاک کے سیکریٹری غیرحاضر رہے جس پر وزیرعلیٰ سندھ نے غیر حاضر سیکریٹریز سے باز پرس کا حکم دیا۔
اس سلسلے میں جماعت نہم اور دہم کے لیے یکساں امتحانی نصاب (Uniform Examination Syllabus – UES) کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔
جنوبی کوریا کے مشہور آل بوائے میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ نے تقریباََ 4 سال کے بریک کے بعد واپسی کا اعلان کر دیا۔
جیل حکام کے مطابق ملزم نے خودکشی کی، جس کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کے دوران ڈیوٹی شراب پینے کے معاملے پر کینیڈین ٹرانسپورٹ ریگولیٹری نے بھارت سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ بڑے سے بڑا مسئلہ بھی بات چیت کے ذریعے حل ہونا چاہیے، ہم اب کوئی افرا تفری نہیں ہونے دیں گے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی کنگ شاہ سلمان ہیومینی ٹیرین ایڈ نے امدادی پیکجز فراہم کیے تھے جو کہ قندوز میں افغان طالبان نے امداد کا نصف حصہ خود رکھ لیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ امریکی مداخلت افرا تفری پھیلانے کےمترادف ہے۔
تحریک انصاف ممبران اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کر لیا۔
اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
یہ بندش 31 دسمبر 2025 کو عمل میں آئی
آسٹریلوی آل راؤنڈر سین ایبٹ نے پاکستانی اسٹار بلے باز بابراعظم کو آؤٹ نہ کر پانے پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کے خلاف بولنگ کرتے کرتے تنگ آ چکا ہوں‘۔
امریکی ارب پتی اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کی مالی مدد کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ شاہ زیب رند لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ میں اسرائیلی فائٹر نتن لیوی کا سامنا کریں گے۔
ریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت گیارہویں جماعت کی طالبہ 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی ہے۔
ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں تیزی سے گراوٹ کے خلاف مختلف شہروں میں 5 روز سے احتجاج جاری ہے اور یہ مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔