• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف سرکاری افسران کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار


لاہور میں اعلیٰ افسران کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے نواب ٹاؤن کے علاقے میں چھاپا مار کر لڑکی کو  گرفتار کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کے موبائل فون سے نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئی ہیں۔

تازہ ترین