• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، حیسکول پیٹرولیم کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے برطانوی عدالت سے حیسکول کے خلاف مینا انرجی دبئی کے حق میں فیصلہ پر عملدرآمد سے متعلق دائر درخواست پر حیسکول پیٹرولیم کے اثاثے ضبط کرنے حکم دیدیا۔ بدھ کو عدالت عالیہ سندھ میں برطانوی عدالت سے حیسکول کے خلاف مینا انرجی دبئی کے حق میں فیصلہ پر عملدرآمد سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔

تازہ ترین