• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید ساڑھے 7لاکھکلو چینی فراہم ،ڈی سی

لاہور(خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نےشہر میں مزید ساڑھے سات لاکھ کلو چینی فراہم کر دی گئی ہے۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ گزشتہ دو روز میں شہر لاہور کو 10 لاکھ کلو سے زائد چینی کی سپلائی کی جا چکی ہے اور مزید 26 لاکھ کلو چینی راستے میں ہے جو آج رات اور کل شہر میں پہنچ جائے گی یہ چینی پرچون کی دکانوں پر عوام کے لئے 90 روپے فی کلو دستیاب ہے۔
تازہ ترین