• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کے مزید 5طیارے گراؤنڈآ پریشن متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آ ئی اے کے مزید پانچ طیارے گراؤنڈ کر دئیے گئے ہیں۔ان میں ائیر بس اے 320اور بوئنگ 777 طیارے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ طیارے پرزوں کی عدم دستیابی کے باعث گراؤنڈ کئے گئے ہیں جو فنڈز کی کمی کی وجہ سے حاصل نہیں کئے جاسکے۔پی آ ئی اے کے دس اے ٹی آ ر طیارے پہلے ہی گراؤنڈ ہیں۔بیک وقت 15 طیارے گراؤنڈ ہونے سے پی آ ئی اے کا فضائی آ پریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
تازہ ترین