الحمد للّٰه!
کچھ عرصہ پہلے تک میں بہت گناہ گار مسلمان تھا، نہ نماز ، نه روزہ نه حج ، نہ زکوۃ ۔ تاہم کچھ ایسے کام ضرور کرتا تھا جن کیلئے سخت ریاضت کرنا پڑتی تھی کیونکہ میں نے کچھ علما سے سنا تھا کہ یہ ب
November 02, 2025 / 12:00 am
صاحب!
صاحب نے ڈرائیور سے کہا ’’گاڑی نکالو، جم خانے جانا ہے‘‘جم خانہ میں صاحب کے دوست اسکے منتظر تھے۔ جنہیں صاحب نے ایک مشترکہ دوست کی امریکہ سے آمد پرلنچ کیلئے مدعو کیا تھا۔ صاحب نے ڈرائیور کو
October 31, 2025 / 12:00 am
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم!
میرے اور فیلڈ مارشل عاصم منیر میں ایک نسبت پائی جاتی ہے۔ ان کے والد بھی مولانا تھے اور میرے والد بھی مولانا تھے۔ ان کے والد غیر سیاسی تھے میرے ابا جی سیاسی تحریکوں میں بھی حصہ لیتے رہے ہیں
October 30, 2025 / 12:00 am
اپنے اپنے گدھوں کو پہچانیں!
گدھوں کے ساتھ میری دوستی بہت پرانی ہے اور عمر کا طویل حصہ انہی کے ساتھ بسر ہوا ہے۔ البتہ کچھ عرصے سے ان سے ملاقاتیں بہت کم ہوگئی ہیں۔ اب تو سڑکوں پر کوئی خال خال ہی گدھا دکھائی دیتا ہے۔ گزشتہ روز خ
October 25, 2025 / 12:00 am
عمران خان
بہت عرصے سے سوچتا چلا آ رہا ہوں عمران خان کے بارے کچھ لکھوں کہ وہ جو بھی ہیں جیسے بھی ہیں بہر حال ملک کی بڑی آبادی انہیں اسی طرح پسند کرتی ہے جیسے وہ مولا جٹ کو پسند کرتی تھی بلکہ ایک دف
October 24, 2025 / 12:00 am
اسپیکر
ان دنوں صورت حال یہ ہے کہ سپیکر اور لاؤڈ سپیکر دونوں کی بہت مانگ ہے۔ سپیکر ہاروں کے عوض آ جاتے ہیں اور لاؤڈ سپیکر کا کرایہ ادا کرنا پڑتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ لاؤڈ سپیکر کا کرایہ ادا کر
October 23, 2025 / 12:00 am
ایک تھا خالدی!
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جنہیں بھلانا بھی چاہیں تو بھلا نہیں سکتے اِن میں میرا ایک دوست فصیح الرشید خالد بھی تھا، اسے ہم کبھی فسی اور کبھی خالدی کہا کرتے تھے۔بلا کا ذہین، انت
October 19, 2025 / 12:00 am
میری کہانی
میری عمر کا زیادہ تر حصہ ادیبوں کے ساتھ گزرا ہے۔چنانچہ میں شروع شروع میں محسوس کرتا تھا یہ لوگ اپنی تحریروں میں جتنے سنجیدہ نظر آتے ہیں شاید اصلی زندگی میں بھی ایسے ہی ہوں گے مگر یہ تاثر
October 17, 2025 / 12:00 am
گھوڑا اور کاربوریٹر
ایک سنسان سڑک پر چلتے چلتے ایک شخص کی کار خراب ہو گئی ۔ وہ کار سے اُترا اور نقص معلوم کرنے کیلئے اس نے ابھی بونٹ اُٹھایا ہی تھا کہ قریب سے آواز آئی ” اس کا کار بوریٹر خراب ہے ۔ ‘‘اس نے گ
October 16, 2025 / 12:00 am
حق حلال کی کمائی کھانے والا ایک شخص!
میرے ایک جاگیر دار دوست ہیں جو بہت بڑےگدی نشین بھی ہیں اور اپنے بارے میں ان کی بہت سوچی سمجھی رائے یہ ہے کہ وہ بہت محنتی ہیں۔ ان کی روز مرہ کی مصروفیات یہ ہوتی ہیں ، دوپہر کو ایک بجے سو کر
October 12, 2025 / 12:00 am
اے کشتۂ ستم تری غیرت کو کیا ہوا
بلا شبہ انگریزی ایک بہت امیر و کبیر زبان ہے مگر اتنا وسیع دامن رکھنے کے باوجود اس میں کچھ لفظوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ مثلاً انگریزی میں غیرت کیلئے کوئی لفظ نہیں ہے۔ میں نے ایک انگریز سے غیرت کی
October 11, 2025 / 12:00 am
محترم ڈاکو صاحب کے نام ایک خط
بہت پیارے ڈاکو صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ !آپ کو میرے طرز تخاطب سے اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں آپ سے کس درجہ محبت کرتا ہوں ۔ دراصل مجھے ہمیشہ سے ڈاکو بننے کا شوق رہا ہ
October 10, 2025 / 12:00 am
مایوسی اور خوش فہمی
آج صبح میں گھر سے نکلا تو موڈ بہت خوشگوار تھا ۔ ڈی ایچ اے(ای ایم ای سیکٹر) کے گھروں کے سامنے رنگ برنگے پھولوں کی کیاریاں تھیں،گرین بیلٹ بھی پھولوں سے لدی پڑی تھی ۔سو ہوا میں بھی خمار کی ک
October 09, 2025 / 12:00 am
جنت سے ایک خط
بہت پیارے دوست تنویر احمد ، السلام علیکم!میں یہاں جنت میں بخیر و عافیت ہوں اور تمہاری خیریت خداوند کریم سے نیک مطلوب ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ میری اور تمہاری دوستی مثالی سمجھی
October 05, 2025 / 12:00 am