عشق بھی آٹھواں عجوبہ ہے
جب تک وجود کے اندر دھڑکتے دل احساس کی لَے پر رقص کرتے رہیں گے ، عشق کی نئی نئی تعریفیں اور توجیہات سامنے آتی رہیں گی ۔ان میں تنوع اور عجب رنگا رنگی اس وجہ سے موجود رہے گی کہ عشق کی کیفیت
September 15, 2025 / 12:00 am
اپنے چارہ گر سے دل کی باتیں
آپ ﷺکا خیال دکھی دلوں کا آسرا ہے ،تھکے ماندے ، اندر سے ٹوٹے ، زمانے سے ہارے شکستہ اور مضمحل حوصلوں کیلئے راحت کا سرور بھرا خیمہ ہے ،اپنے مجروح احساس پر کالی چادر اوڑھ کر آپ کے وسیع صحن
September 08, 2025 / 12:00 am
پنجاب کو پھر بسانے میں ہم سب کا کردار؟
پنجاب کو تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ آنکھوں کے سامنے اپنی دھرتی کی زرخیزی ،درخت جانور اور مکان بہتے دیکھ کر اذیت ناک خسارے کا احساس دل میں ماتم بپا کئے ہوئے ہے۔ لٹے پٹے لوگوں کو دی
September 01, 2025 / 12:00 am
بلھے شاہ کا انسان دوست فلسفہ
بلھےشاہ?وہ صوفی شاعر ہے جس کا لکھا ہر لفظ اور مصرعہ ایک علامت ہے ۔اسکے گیان میں موجود تاریخ ،فلسفے اور مذاہب کا تقابلی جائزہ اْسے آفاقیت کی علمبرداری پر اکساتا ہے اس فکر کا محور اور مرکز
August 25, 2025 / 12:00 am
موسمی آفات کون سے اعمال کا نتیجہ؟
دنیا کا ہر مظہر علت و معلول کی رسی سے بندھا ہواہے، کائنات پوری سچائی سے بنائے گئے قوانین کی پابند ہے۔ کبھی ان سے روگردانی نہیں کرتی ،یہ جانتے ہوئے کہ فطرت کی طاقت کے سامنے کوئی ٹیکنالوجی ک
August 18, 2025 / 12:00 am
یومِ پاکستان مشاعروں کا بدلتا رنگ
گزشتہ پچیس برسوں میں اگرچہ یومِ پاکستان ڈھول ڈھمکے اور ظاہری سجاوٹ تک پورے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا رہا مگر باطنی طور پر اداسی اور بے یقینی کا راج تھا۔ ادبی محفلوں، خصوصاً جشنِ آزادی کے
August 11, 2025 / 12:00 am
قائداعظم لائبریری، دانش و ادب کا مرکز
کچھ عمارتوں سے جڑی یادیں اتنی خوشگوار ہوتی ہیں کہ وہ دل میں بس جاتی ہیں۔ برسوں پہلے جب میں شعبہ فلسفہ میں زیرتعلیم تھی، ایم اے کا مقالہ لکھنے کے دوران اپنے پورے گروپ کیساتھ لارنس گارڈن میں
August 04, 2025 / 12:00 am
جِس نے ایجاد کیا روح کی سرشاری کو
کچھ کتابیں جادوئی تاثیر رکھتی ہیں?۔مطالعہ شروع کروں تو تب تک توجہ کو پلک جھپکنے نہیں دیتیں جب تک مکمل نہ کرلوں۔ پھر کئی دن اس کے سحر میں گرفتار رہتی ہوں۔اس وقت اردو کے منفرد اور بے مثل شاع
July 28, 2025 / 12:00 am
زمین کی پکار، درخت اور مصنوعی جنگل
آج اس کرہ ارض کو جس ابتری اور ٹوٹ پھوٹ کا سامنا ہے۔ اس میں بنیادی کردار اپنے علم، شعور اور طاقت پر اِترانے والے صاحبِ عقل و اختیار انسان کا ہی ہے۔فطرت تو اپنے ازلی قوانین کی پابند ہے ، فط
July 21, 2025 / 12:00 am
بیٹیوں کے نام خط
ایسا نہیں کہ اچھے انسان ہمیشہ فرشتوں جیسی زندگی گزارتے ہوں گے۔انسان نہ روبوٹ ہے نہ فرشتہ بلکہ احساسات و جذبات رکھنے والی مخلوق ہے ۔جب اس کے مزاج اور رویے پر ناموافق گفتگو، ناگوار حالات اور
July 14, 2025 / 12:00 am
ایک اور صادقین گیلری اور کافی بک
پاکستان ادب اور فن سے مالا مال سرزمین ہے۔یہاں خطاطی اور مصوری کو فنونِ لطیفہ میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ خطاطی اسلامی تہذیب کا روحانی اور جمالیاتی اظہار ہے، جو قرآن مجید کی تحریر سے وابستہ
June 30, 2025 / 12:00 am
پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ
پنجاب کی سرسبز، دیالو اور پریمی سرزمین کی شادابی سے بیر رکھنے والی آکاس بیل سوچ صدیوں سے اس پر وقتاً فوقتاً حملہ آور ہوتی رہی ہے، وارثانِ پنجاب کی بے توجہی کے باعث اسے پھیلنے کا خوب موقع
June 23, 2025 / 12:00 am
طاقت کا جنون دنیا کو جہنم نہ بنا دے
طاقت کا خمار وہ برائی ہے جو بیشمار غلط فیصلوں کا باعث بنتی ہے۔ جب یہ خمار جنون میں ڈھل جائے تو دانش اور خیر مغلوب بنا دیے جاتے ہیں ، انسان طاقت کے برجوں کے گرنے کی تاریخ پڑھ کر بھی باز نہی
June 16, 2025 / 12:00 am
کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر
تصوف کا پہلا سبق خدمت خلق اور احترام آدمیت کیلئے متحرک ہونا ہے۔ عبادت رب کی بارگاہ میں حاضری اور بندہ پروری کا اقرار نامہ ہے۔ جب کہ اُس کا قرب پانے اور خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اُس کی مخلو
June 04, 2025 / 12:00 am