ٹرمپ سے ملاقات میں غزہ میں انسانی بحران فوری ختم کرنے پر اتفاق ہوا: صدر اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ ایک ایسی انتہائی شاندار ملاقات تھی جس کی اہمیت کو کسی تنقید یا الزام سے کم نہیں کیا جا سکتا، ہم واشنگٹن سے بہت خوش ہو کر واپس آ رہے ہیں۔
September 26, 2025 / 06:46 pm
ٹرمپ نے ایردوان سے ملاقات کو انتہائی شاندار ملاقات قرار دے دیا
دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں ترکیہ اور امریکا کے مابین توانائی کے شعبے میں اہم معاہدے پر دستخط ہوئے۔
September 26, 2025 / 07:58 am
اقوام متحدہ: اردوان نے زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر لہرا کر عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا، مسئلہ کشمیر بھی مزید اجاگر کیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے آج (منگل کے روز) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں ایک ولولہ انگیز اور دل کو جھنجھوڑ دینے والا خطاب کیا ہے۔
September 23, 2025 / 11:56 pm
غزہ میں جاری انسانی المیے و نسل کشی کا اصل مجرم نیتن یاہو ہے: ترک صدر رجب طیب اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری انسانی المیہ کسی اور نام سے نہیں بلکہ نسل کشی سے تعبیر کیا جانا چاہیے اور اس کا اصل مجرم اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو ہے جس نے انتہائی بے رحمی کے ساتھ ہزاروں نہیں بلکہ دسیوں ہزار معصوموں کو خاک و خون میں نہلا دیا۔
September 23, 2025 / 05:57 pm
انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے سیرت النبی ﷺ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
September 21, 2025 / 07:23 am
ترکیہ: سفارت خانۂ پاکستان میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب کا انعقاد
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفارت خانۂ پاکستان نے یومِ دفاع و شہدائے پاکستان عقیدت و احترام کے ساتھ منایا۔
September 06, 2025 / 04:14 pm
ترکیہ: انقرہ میں یومِ آزادی پاکستان کی تقریب ملی جوش و جذبے سے منائی گئی
ترک دارالحکومت انقرہ میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی نہایت وقار اور شایانِ شان پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ منایا گیا۔
August 14, 2025 / 06:39 pm
وزیرِاعظم کی ترک صدر سے ملاقات، برادرانہ تعلقات میں نئی جہت
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت کا بھرپور اعادہ کیا۔
May 26, 2025 / 12:20 am
استنبول: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ترک صدر رجب طیب اردوان سے اظہارِ تشکر
ترک صدر رجب طیب اردوان سے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی دولما باہچے محل میں ملاقات ہوئی ہے۔
May 25, 2025 / 08:43 pm
وزیرِ اعظم شہباز شریف صدر ایردوان سے اظہار تشکر کیلئے استنبول پہنچ گئے
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر ایردوان اور ترکیہ سے اظہارِ تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے۔
May 25, 2025 / 07:48 pm
شہباز شریف آج صدر اردوان اور ترکیہ سے اظہار تشکر کیلئے استنبول پہنچ رہے ہیں
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف آج صدر اردوان اور ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ رہے ہیں۔
May 25, 2025 / 03:16 pm
انقرہ: سفارتخانہ پاکستان میں یومِ تشکر کی شاندار تقریب کا انعقاد
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفارتخانۂ پاکستان میں یومِ تشکر کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ترک حکام، پاکستانی کمیونٹی، دانشوروں، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
May 17, 2025 / 02:17 pm
وزیر اعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر اعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم ترک صدر طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی انکے ہمراہ ہوں گے۔
April 21, 2025 / 11:49 pm
پنجاب میں پاکستان کی پہلی اے آئی یونیورسٹی بنا رہے ہیں، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں اسکولوں کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جارہا ہے۔
April 12, 2025 / 06:37 pm