11 سالہ پاکستانی بچے کا کارنامہ، اے آئی روبوٹ بنا لیا
کراچی سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ محمد حسنین نے چھوٹی سی عمر میں اے آئی اسسٹنٹ روبوٹ بنا کر ہم سب کو حیران کر دیا۔
August 18, 2024 / 12:25 pm
کبریٰ خان نے سانپ کیساتھ شوٹنگ کیسے کروائی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ڈرامہ سیریل’جنت سے آگے‘ میں اصلی سانپ کو گلے میں ڈال کر سین شوٹ کروایا تھا۔
June 14, 2024 / 02:39 pm
وقت کے ساتھ اپنی بیوقوفیوں سے سیکھا ہے، عاصم اظہر
حال ہی میں عاصم اظہر کا ’جیو ڈیجیٹل‘ کو دیئےگئے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اُنہوں نے وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں اور بیوقوفیوں سے سیکھا ہے۔
September 12, 2023 / 03:29 pm
ابرار الحق اور ایمان علی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، ’رانو‘ جلد ریلیز کیا جائے گا
ہدایتکار اسد ممتاز نے کہا کہ گانے میں ایمان علی چندیگر کی رانو کے کردار میں دکھائی دیں گی۔
August 31, 2023 / 07:32 pm
اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر زیادتی کی کوشش کرنے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔
August 10, 2023 / 03:29 pm
جب کھبی اداس ہوتی ہوں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہوں، حرا مانی
اداکارہ حرا مانی ڈرامہ اسکرین پر مختلف کرداروں میں نظر آتی رہی ہیں۔
July 13, 2023 / 01:58 pm
عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’مداری‘ مختلف کیوں؟
’مداری‘ ایک ایسی کہانی ہے جس میں کراچی کے ماضی کی عکاسی اور سیاسی انتشار پسندی کی بھینٹ چڑھنے والے عام شہری کی کہانی دکھائی گئی ہے جو بدلے کی آگ میں جلتے ہوئے مختلف حالات سے گزرتا ہے۔
June 14, 2023 / 04:30 pm
عیدالاضحیٰ پر سنیما جانیوالے 1 ٹکٹ پر 3 فلمیں انجوائے کرسکیں گے
عیدالاضحیٰ پر سنیما جانے والے ایک ٹکٹ پر 3 فلموں کو انجوائے کر سکیں گے۔
May 21, 2023 / 02:24 pm
منیجر کی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبروں کی تردید
اداکارہ کے لیگل ایڈوائزر میاں شہباز احمد نے جنگ ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ہیکرز کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا۔
April 18, 2023 / 05:03 pm
عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز، ہالی ووڈ اداکارہ جلوہ گر
گزشتہ دنوں گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والے گانے کا پوسٹر شئیر کیا تھا جس کا ان کے فینز بےصبری سے انتظار کر رہے تھے۔
October 27, 2022 / 06:01 pm
جن لوگوں کو آئٹم نمبر پر اعتراض ہوا، ان سے معذرت، انور مقصود
جو گانا تھیٹر پلے میں ناظرین نے دیکھا اور سنا اس کے بول بلکل ڈرامے کی کہانی پر ہیں، مجھے دکھانا پڑا کہ اب ہندوستان کا کلچر کیا ہے؟ نامور مصنف
August 30, 2022 / 07:56 pm
فلم ’لفنگے‘ کو روکا جیسے ہم نے کوئی نامناسب فلم بنادی، پروڈیوسر طارق حبیب رند
جیو ڈیجیٹل کے رابطہ کرنے پر فلم کے پروڈیوسر طارق حبیب رند کا کہنا تھا کہ سینسر سرٹیفیکیٹ نہ دینے پر ہم حیران ہیں۔
July 06, 2022 / 09:38 pm