سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے !
پاکستان کا نظام احتساب کبھی عوام کے وسیع تر حلقوں کا اعتبار اور اعتماد حاصل نہیں کر سکا ۔ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے اگلے چیئرمین کی تقرری کے لیے ا
September 27, 2021 / 12:00 am
دیرینہ خواہشوں سے سجایا گیا مجھے!
پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) کے قیام کےلئے مجوزہ مسودہ قانون سامنے آنے پر میڈیا مالکان ، صحافی برادری اور میڈیا ورکرز کی طرف سے جو ردعمل آیا ہے ۔ وہ توقع کے عین مطابق ہے لیکن ا
September 20, 2021 / 12:00 am
ڈوبنے والے ترے ہاتھ سے ساحل تو گیا!
پاکستان کی مغربی سرحد کے اس پار افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہو چکی ہے جبکہ پاکستان میں مہنگائی ، بے روزگاری اور غربت میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے سبب سیاسی بے چینی اپنے ’’ کلائمیکس ‘‘ یعنی
September 13, 2021 / 12:00 am
آہ سردار عطاء ﷲ خان مینگل!
سردار عطاء ﷲ خان مینگل بھی اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے،ان کے انتقال سے پاکستان میں تدبر ، رواداری ، وقار اور اصول پرستی کی سیاست کا ایک عہد ختم ہو گیا ۔ پاکستان میں سیاسی قیادت کے بڑھتے ہوئے
September 06, 2021 / 12:00 am
کابل: خودکش دھماکے، امید کا قتل!
گزشتہ جمعرات کو کابل ایئرپورٹ پر خود کش دھماکے ہوئے ۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد یہ دہشت گردی کی پہلی اور سب سے بڑی کارروائی تھی ۔ ان خود کش دھماکوںنے اس مفروضے کا خاتمہ کردیا ہے کہ طالبان
August 30, 2021 / 12:00 am
افغانستان ۔ ایک جیسے بیانیہ کے متضاد اسباب!
افغانستان کے اکثر علاقوں بشمول پایہ تخت کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد جو عالمی ردعمل آیا ہے ، اسے ان جملوں میں بیان کیا جا سکتا ہے ۔ ’’ طالبان کا رویہ تبدیل ہو اور وہ پہلے کی طرح کارروائیاں
August 23, 2021 / 12:00 am
وفا جس سے کی بے وفا ہوگیا!
امریکہ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ بھارت کو اپنا تزویراتی شراکت دار (اسٹریٹجک پارٹنر ) بنالے ۔ وہ پاکستان کو صرف افغانستان میں انتشار کے وقت استعمال کرتا ہے ۔ یہ بات وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اگل
August 16, 2021 / 12:00 am
کراچی میں کام کی بہت ضرورت ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے اپنے نوجوان رہنما مرتضی وہاب کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا ہے ۔ وہ وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے قانون اور حکومت سندھ کے ترجمان بھی رہیں گے ۔ سوال ی
August 09, 2021 / 12:00 am
افغانستان ۔ غلطی کی گنجائش نہیں!
افغانستان میں اتحادی افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے قومی سلامتی کے ذمہ دار ہمارے اداروں نے یقیناً ایک موثر حکمت عملی وضع کر لی ہو گی ۔ اس مرتبہ صورت حال سے نمٹن
August 02, 2021 / 12:00 am
آزاد کشمیر ریفرنڈم سے متعلق وزیراعظم کا بیان!
وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران حالیہ دو جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کشمیرمیں دو الگ الگ ریفرنڈم کروانے کا عندیہ دیا اور کہا کہ پہلا ریفرنڈم اقوام متحدہ کے تحت
July 26, 2021 / 12:00 am
… نہ بولا جائے ہے مجھ سے!
کوئی سیاسی رہنما بھی کھل کر یہ بات نہیں کر رہا کہ ہماری افغان پالیسی کے پہلے کس قدر خطرناک نتائج برآمد ہوئے اور آئندہ کیا تباہی آ سکتی ہے ۔ یہ امر سیاسی قیادت کے تشویش ناک فقدان کی نشاندہی کرتا
July 12, 2021 / 12:00 am
چینی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال!
1921 ء میں قائم ہونے والی چین کی کمیونسٹ پارٹی ایک سو سال کی ہو گئی ہے ۔ پورے چین میں اس حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں ۔ دنیا میں اس سے بھی زیادہ قدیم سیاسی جماعتیں موجود ہیں مگر چین کی کمیو
July 05, 2021 / 12:00 am
کیا پاکستان ایسا کر پائے گا؟
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد پاکستان کا کردار کیا ہو گا؟ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے اہم ترین پالیسی بیانات سامنے آئے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل اور اخبار کو اپنے انٹرویوز میں ایک ط
June 28, 2021 / 12:00 am
صرف ندامت نہیں، خوف بھی ہے!
پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے منتخب ایوان قومی اسمبلی میں بجٹ اجلا س کے دوران تین روز تک ہونے والی ہنگامہ آرائی ، شور شرابے ، گالم گلوچ اور ہاتھا پائی کے مناظر دیکھ کر پوری قوم کی طرح مجھے بھی ندامت
June 21, 2021 / 12:00 am