پاکستان ہاؤس لندن میں چاند رات کا خصوصی اہتمام
چاند رات کی اس خوبصورت تقریب میں سفارتکاروں، برٹش پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے معزز نمائندوں نے بھرپور شرکت کی اور تقریب کی رونق کو دوبالا کر دیا۔
March 31, 2025 / 03:19 am
دعا ہے عیدالفطر کا موقع امت مسلمہ کے لیے امن اور ترقی کا باعث بنے، ڈاکٹر محمد فیصل
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور ہائی کمیشن کے عہدیداران نے عید نماز اتوار کی صبح ادا کی۔
March 31, 2025 / 02:48 am
عیدالفطر پر کشمیر اور فلسطین کےلیے خصوصی دعائیں کی جائیں، پروفیسر راجہ ظفر خان
برطانیہ میں لوٹن انٹر فیتھ تنظیم کے چئیرمین پروفیسر راجہ ظفر خان نے عیدالفطر کے موقع کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے برطانوی مسلمانوں بالخصوص پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے لیے یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔
March 30, 2025 / 05:23 pm
برمنگھم: پولیس نے ہتھیار برآمد کرکے 4 افراد کو حراست میں لے لیا
ہتھیاروں کی برآمد وین اسٹریٹ پر واقع ایک پراپرٹی سے ہوئی جو شہر کے مرکزی علاقے کے نزدیک واقع ہے۔
March 29, 2025 / 11:04 pm
یو کے اسلامک مشن کا برطانیہ میں عیدالفطر 30 مارچ کو منانے کا اعلان
دریں اثنا یوکے اسلامک مشن ناظم لوٹن برانچ شعیب تابانی نے کہا ہے کہ اوک روڈ لوٹن پر واقع مدینہ مسجد میں نمازیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر 4 جماعتوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
March 29, 2025 / 10:57 pm
مئیر صادق خان کا لندن کو جرائم سے مزید پاک کرنے کیلئے نیا پولیسنگ پلان جاری
اس پلان پر میٹروپولیٹن پولیس، حکومت، ٹرانسپورٹیشن فار لندن، لندن کونسلوں اور مقامی کمیونٹیز کے اشتراک سے کام کیا جائے گا۔
March 29, 2025 / 10:46 pm
لوٹن کے ایشیائی علاقے بری پارک میں فیملی فن اور ہیلتھ ایڈوائس
لوٹن کونسل نے ایشیائی کمیونٹی بالخصوص پاکستانی کشمیری اور بنگالی کمیونٹی کی قابل ذکر آبادی والے کاروباری مرکز بڑی پارک میں ماہ اپریل میں صحت اور تفریح کے چار دن کے عنوان سے ایک منفرد مہم کا اعلان کیا ہے۔
March 29, 2025 / 05:05 am
برطانوی معیشت پر صارفین کا اعتماد کم ہونے لگا
برطانیہ میں صارفین کے اعتماد اور خرچ کرنے کے رحجانات میں کمی سے برطانوی معیشت پر صارفین کا اعتماد کم ہو رہا ہے جس کی وجہ سے روز مرہ کی اشیاء ضروریہ پر خرچ میں کمی واقع ہوئی ہے۔
March 29, 2025 / 04:46 am
ایم سی بی کا غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں پر وزیر خارجہ کو مکتوب ارسال
برطانیہ کی مسلم کونسل آف بریٹن (ایم سی بی) نے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر غزہ میں جاری بحران پر برطانیہ کے ناکافی ردعمل پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔
March 29, 2025 / 04:40 am
برطانوی پارلیمنٹرین کا میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ
20 کے لگ بھگ برطانوی پارلیمنٹرین نے میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان کو مشترکہ خط لکھا ہے۔
March 28, 2025 / 03:45 pm
برطانوی حکومت کا جیلوں میں گنجائش کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان
انگلینڈ اور ویلز میں جیلوں میں مجرموں کو رکھنے کی گنجائش کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے حکومت نے ہنگامی اقدامات کا اعلان کر دیا۔
March 28, 2025 / 01:27 pm
مئیر لندن صادق خان کیخلاف اسلاموفوبک مواد میں خطرناک اضافے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ سال تقریباً 28 ہزار پوسٹس میں صادق خان کو مسلم دشمن جملوں کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
March 26, 2025 / 08:56 pm
ہیتھرو ایئرپورٹ کو بند کروانے والی آگ مشکوک نہیں، انسداد دہشت گردی پولیس
اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ اب ممکنہ طور پر مجرمانہ معاملہ نہیں رہی۔
March 26, 2025 / 08:32 pm
محمد خان قتل، 2 افراد پر پرتشدد بدامنی پھیلانے کے الزامات عائد
والسال میں محمد خان کے قتل کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں 2 افراد پر پرتشدد بدامنی پھیلانے اور چاقو رکھنے کے الزامات میں چارج کیےگئے ہیں۔
March 26, 2025 / 07:44 pm