کچھ بڑا اور برا نہ ہوجائے!!
میرے منہ میں خاک، خدا کرے میری بدشگونی غلط ہو مگر جنگوں کا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلتا۔ تاریخ میں آج تک کسی بھی جنگ کا خوشگوار نتیجہ نہیں نکلا خدشہ ہے کہ کچھ بڑا اور برا نہ ہو جائے ۔بات تو
May 07, 2025 / 12:00 am
پھول اور کانٹے
ہر باغ میں پھول اور کانٹے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں باغ عدن سے آدمی کا سفر گلشن عدم کو ہوا۔ آدمی کے راستے میں کبھی پھول اور کبھی کانٹے آتے رہے ۔ تقدیر کا یہ الٹ پھیر کبھی اسے راحت دیتا رہا اور کبھی تکل
April 28, 2025 / 12:00 am
67 ہزار مایوس حاجی!
یہ ایک دو نہیں، سو پچاس نہیں، ہزار دو ہزار نہیں، پورے سڑسٹھ ہزار پاکستانی حاجیوں کا مسئلہ ہے کہ وہ عزم حج کر چکے ہیں، اپنی جمع پونجی لگا کر حج کی آس میں بیٹھے ہیں مگر حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہ
April 26, 2025 / 12:00 am
میں بیمار ہوں!
بیماریوں کو چھپانا ہمارا سماجی رویہ ہے مگر اس روایت کو توڑتے ہوئے میں سرعام اعتراف کرتا ہوں کہ میں بیمار ہوں۔نہ صرف یہ کہ مجھے جسمانی عوارض لاحق ہیں بلکہ میں نفسیاتی بیماریوں کا بھی شکار ہ
April 23, 2025 / 12:00 am
پنجابی ڈھگا اور سندھو سائیں
بظاہر دریا صرف پانی کی گزرگاہ کا نام ہے مگر ایسا نہیں دریا تہذیبوں کو جنم بھی دیتے ہیں اور اگر یہ سوکھ جائیں توتہذیب بھی مرجھا جاتی ہے ۔زندگی انسانی ہو، حیاتیاتی ہو یا نباتاتی اس کا انحصار
April 22, 2025 / 12:00 am
ببر شیر، چھوٹا شیر اور بکری !!!
ہم ب بکریوں کی جنگل میں اہمیت ہی کیا ہے، بکری کی بیں بیں کون سنتا ہے ؟ بالآخر وہی ہوا جسکی توقع کی جا رہی تھی ۔چیتے کے بیانیے کا کوئی سیاسی توڑ نہیں ہو رہاتھا، سیاست کا چھوٹا شیر معاشی بہتری ہی کو
April 19, 2025 / 12:00 am
ساڈا دل لوہے دا تے نئیں!
صوفیوں، فقیروں اور سادھو،سنتوں کو سکھایا تو یہی جاتا ہے کہ کتا بھونکے یاکوئی گالیاں بکے آپ نے سر جھکا کر گزر جانا ہے،غصے کا جواب غصے سے نہیں پیار سے دینا ہے مگر ظاہر ہے کہ ہر کوئی سادھو،سنت یا صوف
April 14, 2025 / 12:00 am
چمچ اور چھری
منطقۂ اقتدار لاہور اور اسلام آباد دونوں جگہوں پر کھانے کی میزیں لگ چکیں، خوانِ نعمت سج چکا۔ چم چم کرتی کراکری اور جگ مگ کرتی کٹلری چنی جا چکی، خوشبودار کھانوں سے بھوک کو بڑھانے کا سامان ہو رہا ہے
April 13, 2025 / 12:00 am
بوڑھا شیر اور اژدھا
پہلوانوں کے گزشتہ دو سال کے جوڑ توڑ طے شدہ تھے، داؤ پیچ ضرور دکھائے گئے مگر وہ سب بھی نمائشی تھے۔ بوڑھے شیر اور اژدھے کا جوڑ مُلکھ کیلئے فیصلہ کن بھی ہو گا اور بوڑھے شیر کی آسان تر زندگی کیلئے ای
April 12, 2025 / 12:00 am
باغی، داغی اور چراغی !!
شاہینوں کے روحانی باپ علامہ اقبال ان سے استفادہ کرتے تھے تو پھر اس روڑے کوڑے کو بھی اکبر الٰہ آبادی کی اصطلاحات کو استعمال کرنے اور ان کی نئی تشریحات کا پورا حق حاصل ہے۔ اکبر الٰہ آبادی
April 10, 2025 / 12:00 am
فحاشی، چھاپہ اور ثقافت
ہر زمانے، ہر خطے اور ہر ملک میں اخلاقیات کے الگ پیمانے ہیں اور یہ پیمانے بھی وقت کے ساتھ بدلتے رہے ہیں، انہی اخلاقی معیارات سے فحاشی کا مطلب جڑا ہوا ہے، انہی روایتی معیارات سے ہٹنے پر چھاپ
April 09, 2025 / 12:00 am
معقول بھائی و معمول بھائی!!
معقول بھائی اور معمول بھائی سگے اور جڑواں بھائی ہیں ، معقول بھائی کی صحت، مزاج اور عقل درست ہو تو معمول بھائی کے حالات بھی اعتدال پر آ جاتے ہیں۔لڑائی جھگڑا اور تضاد آ پڑے تو معقول بھائی
April 08, 2025 / 12:00 am
گرم سڑکیں اور ٹھنڈے انصافی!!
تحریک انصاف کی سرگرم سیاست کا اہم ترین پہلو سڑکوں کو گرم رکھنا رہا ہے۔ دراصل ووٹ پاور اور سٹریٹ پاور دو مختلف چیزیں ہیں۔ 70ء کی دہائی تک جماعت اسلامی مقبول جماعت نہ ہونے کے باوجود بھرپور سٹریٹ پاور
April 07, 2025 / 12:00 am
بوڑھے شیر کی انگڑائی…
بوڑھے شیر اکثر آنکھیں موندے لیٹے رہتے ہیں البتہ جب بھی جنگل میں کچھ ہل چل ہوتی ہے شیر کی آنکھیں کھل جاتی ہیں اور وہ آمادہ پیکار ہو جاتےہیں۔ رائے ونڈ کا بوڑھا شیر بھی سال سوا سال سے آنک
April 06, 2025 / 12:00 am