گھریلو ملازمہ لاپتہ ہو گئی

January 17, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے گھریلو ملازمہ کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر کارروائی شروع کر دی ہے،چونگی نمبر 8 کے رہائشی اللہ یار نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی بیٹی مقصود مائی کوٹھی پرملازمت کرتی ہے جو گھرسے کام پر گئی مگر واپس نہ آئی۔