• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب انسپکٹر طبیعت خراب ہونے پر کارڈیالوجی ہسپتال منتقل‘ جانبر نہ ہوسکا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سب انسپکٹر طبیعت خراب ہونے پر کارڈیالوجی ہسپتال منتقل جانبر نہ ہوسکا ۔علاقہ تھانہ میں تعینات سب انسپکٹر اشفاق تبسم کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جسے علاج معالجہ کی غرض سے کارڈیالوجی ہسپتال لایا گیا جو دوران علاج ہسپتال میں چل بسا ۔
ملتان سے مزید