چیئرمین سینیٹ کی ایوان میں موجود سینیٹرز کو ماسک پہننے کی ہدایت

January 19, 2022

کراچی(ٹی وی رپورٹ)چیئرمین سینیٹ نے ایوان میں موجود سینیٹرز کو ماسک پہننے کا کہہ دیا، اجلاس میں فیصل جاوید رپورٹ پیش کرتے وقت گلا صاف کرنے لگے توصادق سنجرانی نے کہا کہ آپ ٹیسٹ کرا لیں،کورونا بہت پھیلا ہوا ہے، آپ سب ماسک پہنیں۔