• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیکا ایکٹ کیس، صحافی بلال غوری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت نے پیکا ایکٹ کیس میں گرفتار صحافی بلال غوری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر نے کا حکم دیدیا،گذشتہ روز این سی سی آئی اے حکام نے بلال عوری کو 2 عدالت میں پیش کرتے ہوئے مزید 5 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ،ان کےوکیل نے مزید ریمانڈکی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ تمام ڈیوائسز تو انکے پاس ہیں فرانزک کیلئے ملزم کا ہونا ضروری نہیں۔

ملک بھر سے سے مزید