• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل انٹرنیٹ و وائس سروسز کا سروے شروع

کراچی( اسٹاف رپورٹر)موبائل سروسز کےمعیار کا جائزہ لینے کے لئے پی ٹی اے نے اسلام آباد ، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں بھی موبائل انٹرنیٹ و وائس سروسز کا سروے شروع کر دیا ہے ،تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز کا معیار بہتر بنانے کیلئے فیلڈ میں جانچ کا عمل شروع کردیا۔پی ٹی اے اہلکاروںنے موبائل انٹرنیٹ اور وائس سروسز کے معیار کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ شروع کردیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید