• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں د ینگے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو پاکستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ،دہشتگردی کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کو ڈھونڈ نکالیں گے۔
لاہور سے مزید