چوہدری محمد حسین کی وفات پر پی پی رہنماؤں کی تعزیت

January 23, 2022

ہیلی فیکس(زاھدانور مرزا)پاکستان پیپلز ہارٹی برطانیہ کے صدر مُحسن باری کے بھائی چوہدری مُحمد حسین کے انتقال پرپاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی اعلی قیادت اور سینئر ترین رہنماؤںنے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آرگنائزر بھٹو شہید ایوارڈ کمیٹی برطانیہ و پاکستان پیپلز پارٹی بریڈفورڈ کے صدر آصف نسیم راٹھور ، پی پی پی برطانیہ کے سیکرٹری جنرل اظہر بڑالوی ، علامہ قاری محمد عباس صدر مذہبی اُمور پی پی پی برطانیہ ، چوہدری شاہنواز صدر پی پی پی مڈلینڈ،بھٹو شہید ایوارڈ کمیٹی کے ممبران حضرات میاں افضل خالد ، چوہدری محمد زمان ، سلطان حیات لندن ، ناہید خان لندن ، مرزا سرفراز احمد ، صاحبزادہ اکرامُ الحق ، سینئر رہنما پی پی پی سردار عبد الرحمان خان ، سینئر رہنما پی پی پی شاہ محمد کھوکھر، راجہ شوکت خالق ، چوہدری محمد نذیر، گلزار خان ، غزالہ خان، چوہدری حق نواز س، اے ڈی خان، صغیر احمد کالس، آصف خان جدون، ریاض خان ، رضیہ چوہدری ، مرزا محمود اختر ، محمد شبیر، چوہدری یاسر اعظم اوردیگرنے اہل خانہ سے اظہار تعزیت و افسوس کیا ہے ۔ان رہنماؤں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔