آپریشنل رہنے والا میڈیکل سینٹر دوبارہ سیل

January 25, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ ہیلتھ کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو روز قبل سیل کیے گئے نارتھ ناظم آباد آپریشنل رہنے والے میڈیکل سینٹر کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر II عمران علی راجپوت کے ہمراہ چھاپہ مار کر دوبارہ سیل کردیا۔