• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت مسلم بن عقیل نے دین کی راہ میں اپنی جان قربان کی، علامہ صادق عابدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے عشرہ محرم کی چوتھی مجلس سے خطاب کے دوران کہا ہےکہ سفیر حسین اہم منصب ہے اور یہ اصل اور اہل شخص کو سپرد کیا گیا ۔جبکہ اہل کوفہ امام حسین ؑ کو ہزاروں خطوط ارسال کررہے تھے جس میں یہ واضح تھا کہ ہمارا کوئی والی وارث نہیں،امام حسینؑ نے ان خطوط کو وصول کرنے کے بعد مسلم بن عقیل ؑ کو اپنا سفیر اور نمائندہ بنا کر بھیجا اور حضرت مسلم بن عقیل نے بہترین سفارت کاری کرتے ہوئے دین کی راہ میں اپنی جان قربان کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید