• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکی اسٹار کے قریب فلیٹ سے پھندا، بلدیہ میں گڑھے سے گولی لگی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر لکی اسٹار کے قریب فلیٹ سے 25سالہ ونوئے ولد نوئیل کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کا کہنا ہےکہ متوفی نے گھریلو ں پریشنایوں سے تنگ آکر مبینہ خود کشی کی ہے ، بلدیہ رئیس گوٹھالجنت سوسائٹی کے قریب واقع ایک گہرے گڑھے سے ایک شخص کی لاش ملی جسے گولی مار کر قتل کیاگیا ، مقتول کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ، پولیس نے بتایا کہ مقتول کے ماتھے پر گولی ماری گئی ،مقتول بلو چ معلوم ہوتا ہے،لاش سرد خانہ منتقل کردی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید