• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسینؑ کی قربانی اسلامی اور انسانی اقدار کی حفاظت کیلئے تھی، علامہ حسن ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے محرم کی چوتھی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرزند رسول ﷺ حضرت امام حسین ؑکی قربانی اسلامی اور انسانی اقدار کی حفاظت کیلئے تھی ، یہی وجہ ہے کہ آج ساری انسانیت آپ کی یاد مناتی ہے، کیونکہ نواسہ رسول ؐ کا ذکر ، دلوں کو قریب لانے کا ذریعہ ہے ، انہوں نے علماء کرام اور ذاکرین سے کہا کہ وہ اخلاقی گفتگو کریں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید