ڈاکٹر دکھی انسانیت کی بے لوث ہوکر خدمت کریں،کامل علی آغا

January 25, 2022

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب و میو ہسپتال کے ریٹائر ایم ایس ڈاکٹر محمد امجد، ڈاکٹراشفاق قریشی،ڈاکٹر عنبرشاہین،ڈاکٹر عاصم محمود،خالد بٹ، مہوش اختر نے ڈاکٹر سامیہ امجد سابق ایم پی اے کے ہمراہ ق لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹرکامل علی آغا سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات کی، سینیٹرکامل علی آغا نے کہا کہ طب ایک مقدس پیشہ ہے،ڈاکٹر دکھی انسانیت کی بے لوث ہوکر خدمت کریں۔