اسرائیل نے یوکرائن سے یہودیوں کے انخلا کی تیاری شروع کردی

January 26, 2022

مقبوضہ بیت المقدس ( نیوزڈیسک) اسرائیلی اخبارہارٹز نے کہا ہے کہ تل ابیب یوکرائن کے ہزاروں یہودی شہریوں کے انخلا کی تیاری کر رہا ہے۔ روس اور یوکرین کے بیچ جنگ چھڑ جانے کی صورت میں اس پر فوراً عمل ہو گا۔