اپنے منصب سے ہوگئے محروم
لیجئے، باب ختم شُد اُن کا
وہ، جو تھے احتساب پر مامور
ہوگیا احتساب خود اُن کا
ملزمہ انمول عرف پنکی نے میڈیا کے سوال پر دھماکا خیز بیان دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ نے درخواست گزار اور اس کے خاندان کو 29 جون تک ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور اسرائیل کے قیام کو 78 سال مکمل ہونے پر امریکا میں ایک بار پھر یہ بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ کیا فلسطینی تاریخ اور ’نکبہ‘ کو تسلیم کیے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ پالیسی ممکن ہے۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کی مالی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے
دستاویز کے مطابق انمول عرف پنکی لاہور میں کرائے پر رہائش پذیر تھی، گھر شہری جہانزیب اشرف سے کرائے پر لیا تھا۔
بیوپاری پُرامید ہیں کہ جانور اچھی قیمتوں پر فروخت ہوں گے۔
تقریب میں ایپل کے سربراہ ٹم کک سمیت کئی عالمی کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فوڈ آؤٹ لیٹس اور شادی ہالز کو بھی مقررہ بندش کے اوقات سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔
یہ اموات صرف وائرس سے براہِ راست ہلاکتوں تک محدود نہیں بلکہ صحت کے نظام کی تباہی، علاج میں تاخیر اور طبی سہولتوں کی کمی بھی ان کی بڑی وجہ رہی۔
گرفتار ملزم کا نام وزارتِ داخلہ کی ریڈ بک میں شامل ہے۔
افریقی جزائر سیشلز میں ہونے والی سالانہ ٹریل رن میں پاکستانی رنر نے اعزاز کا دفاع کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان اچھے لوگوں نے مجھ سے کہا کہ کیا آپ رُک سکتےہیں، ہم ایران سے ڈیل کرا دیں گے۔
فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات سے متعلق بیانات خوش آئند ہیں۔
جنگ نے ایرانی دارالحکومت کے بنیادی ڈھانچے اور شہری زندگی کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ مصر کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل کا شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔