2روزہ انٹر یونیورسٹی تھیٹرکمپیٹیشن

January 28, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی میں دوروزہ انٹر یونیورسٹی تھیٹر کمپیٹیشن منعقد کیا گیا۔ اختتامی سیشن میں صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔