• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 منشیات فروش گرفتار،چرس اور آئس برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس نےگڑھی شاہو اور لٹن روڈ پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ،پولیس نے ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 720 گرام چرس اور 500 گرام آئس برآمد کی۔
لاہور سے مزید