لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ و امیرالدین میڈیکل کالج، پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کی متحرک قیادت میں جنرل ہسپتال نے طبی میدان میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ۔ ہسپتال میں تقریباً ایک دہائی کے طویل تعطل کے بعد قرنیہ کی پیوند کاری (Corneal Transplant) کے آپریشنز کا باقاعدہ دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔گزشتہ روز جنرل ہسپتال کے آئی یونٹ میں دو مستحق مریضوں کے قرنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی۔ عالمی برادری بھارت کی بین الاقوامی