لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)کرسمس اور نیو ائیر نائٹ کے حوالہ سے لاہور سٹی ڈویثر ن پولیس کا سرچ آپریشن ،سرچ آپریشن ایس پی سٹی بلال احمد کی زیر نگرانی کیا گیاسرچ آپریشن نولکھا کے ایریا لنڈا بازار اور گرد و نواح میں کیا گیا ایس پی نے کہا مشکوک افراد،گاڑیوں کی چیکنگ کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے ۔