• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 13 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے ڈولفن پولیس نے مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید