معذور شخص رکوع و سجدہ میں ہاتھ کہاں رکھے؟

May 13, 2022

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ بعض معذور افراد کرسی پر نماز پڑھتے ہیں ، وہ رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ لٹکاتے ہیں۔ یہ سجدے میں ہاتھ گھٹنوں سے آگے رکھتے ہیں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب:۔ معذور شخص کرسی پر بیٹھ کر جب اشارے سے نماز پڑھے تو قومہ، رکوع اور سجدے میں ہاتھ زانوؤں پر رکھے اور سجدےمیں رکوع سے ذرا زیادہ جھکے۔ (فی الھندیۃ (۱۳۶/۱)