نائب تحصیلدار سمیت 2افراد گرفتار

May 17, 2022

لاہور (نیوز رپورٹر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے مظفر گڑھ اور فیصل آباد میں کرپٹ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے نائب تحصیلدار محمود علی سمیت 2افراد کو گرفتار کر لیا۔