لاہور(خبرنگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مزنگ یونٹ کا اجلاس مولانا غلام مصطفی کی زیر صدارت اور مو لا نا صہیب مصطفیٰ کی زیر سرپرستی جامع مسجد تقویٰ ٹمپل روڈ مزنگ لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں نائب امیرلاہور پیر رضوان نفیس، مبلغ لاہور مولانا عبدالنعیم، ناظم تبلیغ لاہور مولانا عبد العزیز مولانا سمیع اللہ، مجاہد ختم نبوّت بھائی ابرہیم،مقامی یونٹ کے ذمہ داران میاں راشد، حافظ فرحان فخر،اکرم,کامران فخر،ندیم خان،چوھدری عامر، بھائی سہیل سعید، میاں علی،یوسف خان، بھائی شہریار، طہ اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔