خاندانی تنازعہ کیس میں بورڈ ہٹائے جانےکی درخواست پر فیصلہ محفوط

May 17, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی )انٹالیکچویل کورٹ کے سپیشل جج چوہدری عبد القیوم نے ایک دکان سری پائے کا نام استعمال کرنے کے خاندانی تنازعہ کیس میں بورڈ ہٹائے جانےکی درخواست پر فیصلہ محفوط کر لیا،عدالت نے سماعت09 جون تک ملتوی کر دی۔