پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

May 18, 2022

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے حافظ مزمل رحمان ولد سفیان گل کو بائیوٹیکنالوجی کے مضمون میں ’ارتقا پذیروائرسز (ڈینگی، ذیکا اور کورونا وائرس) کے علاج کی شناخت‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے ۔