رکشے کی ٹکر سے میڈیا کارکن جاں بحق

May 19, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 16 مئی کو خداداد کالونی میں تیز رفتار رکشے کی ٹکر میں شدید زخمی ہونے والے نجی میڈیا گروپ کے آئی ٹی انچارج ذیشان اقبال دوران علاج بدھ کی شب جناح اسپتال میں دم توڑ گئے۔