• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول پنکی کے 4 ساتھیوں کے نام پی آئی این لسٹ میں شامل

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )انمول عرف پنکی منشیات کیس میں 4افراد کے نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی آئی این ایل) میں شامل کرنے کی درخواست متعلقہ حکام کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی حکام نے پی آئی این ایل سے متعلقہ درخواست میں چاروں افراد کے نام اور دیگر شناختی تفصیلات شامل کی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید