• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز جو اسکردو آپریٹ کرتی ہیں کو مطلع کیا ہے کہ پیر کو اپنے فلائٹ شیڈول پر نظر ثانی کریں۔ پیر کے روز ڈومیسٹک ڈیپاچر لاؤنج صبح ساڑھے دس بجے سے سپہر تین بجے تک بند رہے گا کیونکہ وہاں موجودہ ٹرمینل بلڈنگ کی توسیع کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب منعقد ہوگی۔ شام پانچ بجے کے بعد تاریکی ہونا شروع ہو جاتی ہے اور جہاز کا ٹیک آف کرنا مشکل ہوتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید