• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بھر سے 24 گھنٹے میں 409 پروازیں آپریٹ، 56 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پاکستان کے تمام ایئرپورٹس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 409 پروازیں آپریٹ جبکہ اندرون ملک کی 14 اور امارات کی 22 پروازوں سمیت 56 منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے 120 لاہور 103 اسلام آباد 119 کوئٹہ 16 پشاور 14 ملتان 20 فیصل آباد 5 سیالکوٹ سے 12 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی سے 16 لاہور 15 اسلام اباد 16 پشاور 4 گلگت 4 سکھر 2 ملتان 3 فیصل آباد سے 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید