• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنکی کے منشیات نیٹ ورک کے رائیڈرز اور کیریئرز کا ڈیٹا مرتب

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )کراچی میں منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے ہینڈلرز کیریئرز اور پھر رائیڈرز کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں تیار ڈیٹا گراف میں ملزمان کی تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں۔ ڈیٹا کے مطابق نیٹ ورک میں شامل 3 ہینڈلرز اور 22 کیریئرز کے ذریعے کراچی میں منشیات سپلائی کی جاتی ہے۔ ہینڈلرز سے کیریئرز اور پھر رائیڈرز کے ذریعے منشیات کسٹمرز کو پہنچائی جاتی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید