• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کیلئے خصوصی تقریب، لنکاشائر کی کیپ دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسن علی کو لنکاشائر کی جانب سے لنکاشائر کیپ دی گئی۔ اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں خصوصی تقریب کے دوران انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے حسن علی کو کیپ دی۔
اسپورٹس سے مزید