کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی اسکول شطرنج ٹیم نے امریکا میں عالمی شطرنج چیمپئن شپ میں 19ویں پوزیشن حاصل کر لی، پاکستان پہلی بار ایونٹ میں شریک ہوا تھا، جس میں 56 ملکوں کی اسکولز ٹیمیں ایکشن میں تھیں۔