• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ کپ، سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ میں اوجی ڈی سی ایل ، سرکاری ٹی وی ، ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید