• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریس کورس میں تین گھڑ دوڑ کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی گھڑ دوڑ میں شان اعوان پر غلام مصطفی ، کوئز جول پر یوسف اکرام اور آلویس ٹرو پر عبد الرحمان نے کامیابی اپنے نام کی۔
اسپورٹس سے مزید