• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمنہ بتول فیفا اصلاحاتی کمیٹی کی رکن مقرر

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر)رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کو فیفا کی جانب سے اصلاحات کمیٹی کا رکن نامزد کردیا گیا، آمنہ بتول پاکستان میں فٹ بال کی بہتر ی کے امور کا انجام دہی میں اپنا کردار ادا کریں گی۔ جنگ سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فٹ بال میں بہتری کی گنجائش ہے۔
اسپورٹس سے مزید