بی بی پاک دامن کیس ، تزئین و آرائش کا کام روکنے کی درخواست مسترد

May 20, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے بی بی پاک دامن مزار کی تزین و آرائش کے کیس میں مزار کی تعمیر روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی کر دی۔