حادثے میں زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

May 20, 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) جیل روڈ کے قریب حادثے میں زخمی ہونے وا لا30سا لہ نامعلوم نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔